افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزر ٹن پیاز بھجوا دی۔افغان عبوری حکومت کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی پیاز برآمد کی ہے۔افغان عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز بھجوائی ہے۔افغان عبوری حکومت کے اہلکار کے مطابق امارتِ اسلامیہ کی حکومت کے قیام کے بعد ناصرف افغانستان سے پڑوسی ممالک کو برآمدات میں اضافہ ہوا ہے بلکہ خطے کے دیگر ممالک کو بھی برآمدات کی سطح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
Home / Breaking News, News, World / افغانستان نے پہلی بار بھارت کو براستہ پاکستان 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دی
افغانستان نے پہلی بار بھارت کو براستہ پاکستان 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دی


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
Posted in: News, Sportsایشین نیشنز کپ والی بال کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے فتح حاصل کی اور فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔مناما میں جاری ایشین نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں […]
Read More
Post your comments