ملک بھرمیں آٹےکی قیمتوں میں مسلسل اضافہ د یکھنےمیں آیا ہے۔ گذشتہ3ہفتوں میں آٹےکا20کلوکاتھیلا ایک ہزار50روپےتک مہنگاہوا ہے۔ملک میں آٹےکے20کلوتھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2500 روپےتک پہنچ گئی ہے،بنوں میں 1050، پشاور اورلاڑکانہ میں900روپے تک مہنگا ہوا، سکھر840،لاہور 830، ملتان 826، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں817، اسلام آبادمیں 800، راولپنڈی ،کوئٹہ میں 740مہنگا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے5 ستمبرتک کی رپورٹ میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطا بق حالیہ3 ہفتوں میں بنوں میں آٹےکا20 کلو تھیلا 1050روپے تک مہنگا ہوا۔ اسی مدت میں پشاور اورلاڑکانہ میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 900روپے تک مہنگا ہوا۔ گذشتہ3 ہفتوں میں بہاولپور میں آٹےکے20 کلوتھیلےکی قیمت866 روپے67پیسے تک بڑھی۔اسی مدت میں سکھر840 اورلاہورمیں آٹے کا 20 کلو تھیلا 830روپےتک مہنگا ہوا۔ ملتان میں حالیہ 3ہفتوں میں آٹےکے20 کلو تھیلے کی قیمت826روپے67پیسے تک بڑھی۔ گوجرانوالہ اورسیالکوٹ میں آٹےکے20 کلو تھیلےکی قیمت میں817روپےتک اضافہ ہوا۔ گزشتہ3ہفتوں میں اسلام آبادمیں آٹےکا 20کلو تھیلا800 روپےتک مہنگا ہوا۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا

Related Articles



Weekly E Paper

Article
اخوند سالاکؒ، بیرا کافر اور دریائے پنجکوڑہ کا ’’تھل‘‘ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsخیبرپختونخواہ کے فلک بوس پہاڑوں کے درمیان بہتا ہوا دریائے پنجکوڑہ اپنی موجوں کے ساتھ صدیوں کی داستانیں سناتا ہے۔ اس کے کنارے آباد سرسبز کھیت، دیودار کے جنگلات اور پتھریلے گاؤں اس خطے کی قدامت اور تہذیبی ورثے کی گواہی دیتے ہیں۔ انہی کناروں پر واقع تھل گاؤں کوہستان پنجکوڑہ کا سب سے بڑا […]
Read Moresports
اسنوکر ورلڈ کپ، پاکستان کے محمد آصف کی مسلسل دوسری فتح
Posted in: News, Sportsمسقط میں کھیلے جارہے آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے محمد آصف نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ محمد آصف نے گروپ کے دوسرے میچ میں عمان کے قاسم البلوشی کو شکست دی، محمد آصف نےعمانی پلیئر کےخلاف تین۔صفر سے کامیابی حاصل کی۔محمد آصف نے اپنے پہلے میچ میں انڈونیشیا کے گیبی […]
Read Moreبابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sports




















Post your comments