class="post-template-default single single-post postid-5420 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ڈیرہ اسماعیل خان میں ججز کے اسکواڈ پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھگوال پیٹرول پمپ کے قریب ججز کے اسکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی گاڑی محافظ اسکواڈ کی تھی، حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار صمد خان اور عبداللہ کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ججز محفوظ رہے، پولیس اوردہشت گردوں کے درمیان مقابلہ بھی ہوا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter