class="wp-singular post-template-default single single-post postid-17637 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی، ہلاکتیں 55 ہوگئیں

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی سے اموات کی تعداد 55 ہو گئی۔

ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی ہے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے کئی بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آتشزدگی کے واقعے 51 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے جبکہ 4 نے دوران علاج اسپتال میں دم توڑا۔ہانگ کانگ فائر سروس حکام کا کہنا ہے کہ رہائشی کمپلیکس کے 8 میں سے 4 بلاکس میں لگی آگ پر قابو پایا جا چکا ہے جبکہ دیگر بلاکس میں آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter