رواں سال کے پہلے سپر مون کا دلفریب نظارہ سب سے پہلے سڈنی اوپرا ہاؤس پر دیکھا گیا۔لوگوں نے آسمان پر چھائے بادلوں کی اوٹ سے جھانکتے سپر بلو مون کا نظارہ کیا جبکہ جنوبی کوریا، انڈونیشیا اور چین سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی سپر مون دیکھا گیا۔رواں برس اگلے 3 سپر مون 18 ستمبر، 17 اکتوبر اور 15 نومبر کو دیکھے جا سکیں گے۔پاکستان سال 2024ء کا پہلا سپر بلو مون آج رات 11 بج کر 26 منٹ پر دیکھا جاسکے گا، اس دوران چاند زیادہ بڑا، روشن اور چمک دار دکھائی دے گا۔اس طرح کے واقعات اوسطاً ہر 10 سال بعد ہوتے ہیں، یہ سال کا پہلا سپر مون ہے۔’سپر بلیو مون‘ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ہے، یہ انوکھا واقعہ اس وقت رونما ہوتا ہے جب ’سپر مون‘ اور ’بلیو مون‘ کے قمری چکر کسی ایک تاریخ پر رونما ہوتے ہیں۔
دنیا کے مختلف ملکوں میں سپر مون کا دلفریب نظارہ




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments