لاہور کی عدالت نے ملزم فرحان آصف کو برطانیہ میں فیک نیوز پھیلانے کے کیس سے بری کردیا۔ملزم فرحان آصف کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ جو خبر فرحان آصف نے شیئر کی وہ پہلے سے شیئر ہوچکی تھی، فرحان نےاسی نیوز کو آگے شیئر کیا، ہر طرح سے انویسٹی گیٹ کیا گیا ملزم کےخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔عدالت نےفرحان آصف کو مقدمے سے بری کرنے کی استدعا منظور کر لی۔
فرحان آصف برطانیہ میں فیک نیوز پھیلانے کے کیس سے بَری



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments