class="wp-singular post-template-default single single-post postid-16145 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان میں رواں سال شدید سردی پڑنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کردیا

ماہرین نے پاکستان میں کئی دہائیوں کی شدید سردی کا امکان ظاہر کر دیا جو نایاب موسمیاتی رجحان ’لا نینا‘ کے باعث ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان رواں سال کئی دہائیوں کی سب سے شدید سردی کا سامنا کر سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ غیر معمولی سردی نایاب موسمیاتی رجحان ’لا نینا  کے باعث ہوگی۔لا نینا کے دوران عالمی سطح پر مختلف خطوں میں انتہائی موسمی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ اس رجحان کی وجہ سے آسٹریلیا میں سیلاب، مشرقی افریقہ میں قحط اور شمالی امریکا میں سخت سردیوں کے واقعات ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter