class="post-template-default single single-post postid-6107 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو گیا: بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا۔بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک بات جموں و کشمیر کے مسئلے کی بات ہے وہ آرٹیکل 370 نےختم کر دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں؟ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے، معاملات چاہے مثبت سمت میں جائیں یا منفی ہم ردِ عمل دیں گے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter