class="post-template-default single single-post postid-11607 single-format-standard eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

کوئٹہ شہر اور اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 90 کلومیٹر دور مغرب میں تھا۔زلزلے کے باعث فی الحال کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter