class="post-template-default single single-post postid-5321 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کے 2 کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما 7 ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر لاپتہ ہوگئے

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما 7 ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر لاپتہ ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ولی اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دونوں جاپانی کوہ پیما بہت بلندی سے نیچے گرے ہیں۔ جاپانی کوہ پیما بغیر رسی کے ٹو کے جنوبی حصے پر مہم جوئی کر رہے تھے۔ولی اللّٰہ کے مطابق حادثہ 7 ہزار میٹر کی بلندی پر پیش آیا ہے، فضائی اور زمینی ریسکیو آپریشن ممکن نہیں لگ رہا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter