class="wp-singular post-template-default single single-post postid-14585 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

چین: سنکیانگ میں سیاحتی مقام پر پُل ٹوٹنے سے 5 افراد ہلاک

چین کے علاقے سنکیانگ میں سیاحتی مقام پر واقع پُل ٹوٹنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیبلز ٹوٹنے کے بعد پُل ایک جانب جھک گیا تھا، پُل ٹوٹنے سے اس پر موجود 29 افراد نیچے گر گئے تھے۔حادثے کے بعد سیاحتی مقام کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter