انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات، سابق وزیر دفاع ابووہ سوبیانتو کا کامیابی کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, News, Worldانڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں وزیر دفاع پرابووو سوبیانتو نے کامیابی کا دعوی کر دیا۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق غیر سرکاری نتائج کے مطابق پرابووو سوبیانتو 55 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا میں صدراتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں، صدارتی انتخاب میں 78 […]