اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے قطری مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ حماس اسرائیل جنگ بندی بلواسطہ مذاکرات دو ہفتےتک […]