نیا باب رقم، پاسداران انقلاب نے صیہونی دشمن کو سبق سکھادیا، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی
Posted in: Breaking News, News, Worldایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاسداران انقلاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاسداران انقلاب نے ایران کی تاریخ میں نیا باب رقم کردیا اور صیہونی دشمن کو سبق سکھادیا۔ اپنے بیان میں ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہ وگیا، اسرائیل کے […]