class="archive paged category category-world category-7 paged-66 category-paged-66 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

World

  • رمضان المبارک کے آغاز پر نریندر مودی کا خصوصی پیغام
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر مسلمانوں کے نام مبارک باد کا پیغام جاری کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں بھارتی وزیر اعظم نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے.انہوں نے لکھا کہ سب کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔انہوں نے نیک خواہشات کا […]

  • شاہ سلمان کی رمضان کی مبارکباد، فلسطینیوں کیلئے عالمی برادری سے مطالبہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں اور تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کیے گئے بیان میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ مظالم رکوائے۔انہوں […]

  • غزہ میں فضا سے پھینکی گئی امداد کا پیراشوٹ نہ کُھل سکا
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ میں فضا سے پھینکی گئی امداد کا پیراشوٹ نہ کُھل سکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیراشوٹ نہ کُھلنے کی وجہ سے امدادی پیکٹ راکٹ کی تیزی سے ایک گھر کی چھت پر گرے۔رپورٹس کے مطابق جمعے کو اس حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے […]

  • متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، کئی پروازیں اور میچ منسوخ
    Posted in: Breaking News, News, World

    متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں شدید بارش کے باعث یو اے ای اور اسکاٹ لینڈ کا ون ڈے میچ منسوخ کر دیا گیا۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کا ون ڈے میچ شیڈول تھا۔دبئی میں موسم کی خرابی کے باعث کئی پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں۔طوفانی ہواؤں کی وجہ […]

  • دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا
    Posted in: Breaking News, News, World

    دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔خواتین کھیتوں، کھلیانوں سے لے کر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن ہر شعبے میں خواتین کی […]

  • سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنس جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گئے
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) ڈائریکٹر بل برنس غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر بات کرنے کے لیے قطر پہنچ گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں سی آئی اے کے اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈائریکٹر بل برنس دو روز قبل مصر میں تھے۔رپورٹ کے مطابق، سی آئی اے ڈائریکٹر […]

  • روسی میزائل حملے میں یوکرینی صدر بال بال بچ گئے
    Posted in: Breaking News, News, World

    بدھ کو روسی میزائل حملے میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی بال بال بچ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو روسی میزائل یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے قافلے کے 500 میٹر دور گر کر پھٹا تھا۔ روسی میزائل حملے سے بحیرہ اسود کے ساحلی شہر اوڈیسا کو نشانہ بنایا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق یوکرینی […]

  • اسرائیل کی مسلمانوں کو رمضان المبارک میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیل پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کے پہلے ہفتے کے دوران زیادہ سے زیادہ مسلمان نمازیوں […]

  • جدہ، او آئی سی اجلاس میں غزہ کی صورتحال پر غور
    Posted in: News, World

    او آئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے متعلق صورتحال پر غور کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب، پاکستان، بحرین، فلسطین اور ایران سمیت دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔پاکستان کے مستقل مندوب فواد شیر نے […]

  • غزہ جنگ فلسطینی کاز ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے: مصری وزیرِ خارجہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    مصری وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ فلسطینی کاز کو ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے۔یہ بات انہوں نے عرب وزرائے خارجہ کے غزہ کی جنگ پر ریاض میں منعقدہ اجلاس میں کہی۔مصری وزیرِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ میں کشیدگی بحیرۂ احمر اور باب المندب تک پھیل گئی ہے۔اجلاس […]

Newsletter