امریکا: کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا میں شدید برف باری، طوفانی بارشوں اور سخت سردی کے باعث کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔امریکا کی وسطی مغربی ریاستوں کو برفانی طوفان کا سامنا ہے۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال دیکھنے میں آرہی ہے۔برف باری اور بارشوں کے سبب امریکا کے کئی […]