ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ، کئی غیرمعمولی باتوں کی نشاندہی
Posted in: Breaking News, News, Worldایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے کئی غیرمعمولی باتوں کی نشاندہی کی ہے۔ تجزیے میں یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ آخر ایرانی صدر نے تیس برس پرانا امریکی ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا اور یہ بھی کہ مسافروں کی ترتیب کیوں تبدیل کی گئی۔روسی میڈیا نے ترکیے […]