class="archive paged category category-world category-7 paged-53 category-paged-53 elementor-default elementor-kit-7">

World

  • فلسطینیوں کے حامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کے حق میں آواز بلند کرنیوالوں نے امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا۔صدر بائیڈن انتخابی مہم کے سسلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے، اس دوران فلسطینیوں کے حامی بار بار کھڑے ہوتے رہے اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگا کر بائیڈن کی تقریر میں […]

  • برطانیہ: طوفان ایشا کے باعث ہزاروں افراد بجلی سے محروم، ٹرین سروس معطل
    Posted in: Breaking News, News, World

    طوفان ’ایشا‘ کے ٹکرانے کے بعد ناردرن آئرلینڈ میں 45 ہزار، شمال مغربی انگلینڈ میں 8 ہزار اور ویلز میں 3 ہزار گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے بعض حصوں میں ہواؤں کی رفتار 99 میل فی گھنٹہ تک جا پہنچی ہے۔طوفان ایشا کے سبب ملک بھر میں ٹرینوں کا نظام […]

  • یمن کے حوثیوں کا چینی اور روسی جہازوں کو محفوظ راستے دینے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

     یمن کے حوثیوں نے روس اور چین سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے تجارتی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ نہیں بنایا جائے گا، اسرائیل یا چند مخصوص ممالک سے منسلک جہازوں کیلئے کوئی رعایت نہیں۔ روسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حوثی رہنما محمد البخیتی نے کہا کہ روس، چین اور دیگر ممالک […]

  • طوفان ایشا نے برطانیہ کا رخ کرلیا، میڈیا رپورٹ
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانیہ کو ایک کے بعد دوسرے طوفان کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ایشا نے برطانیہ کا رخ کرلیا، ویک اینڈ سے موسم میں ڈرامائی تبدیلی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ایشا کے سبب برفباری کے بعد تیز ہوائیں اور شدید بارشیں ہوں گی۔ اتوار کی شب سے پیر کی […]

  • امریکا کی پاکستان، عراق اور شام میں ایرانی حملوں کی مذمت
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا نے پاکستان، عراق اور شام میں ایران کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر  نے کہا کہ ایران نے تین ہمسائیہ ممالک کی خود مختار سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو ایران خطے میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا سب سے بڑا اسپانسر ہے […]

  • پاک ایران کشیدگی، چین کی ثالثی کی پیشکش
    Posted in: Breaking News, News, World

    پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے ’جیو نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران خطے اور مسلم دینا کے اہم ممالک ہیں، امید ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت […]

  • آئس لینڈ: جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے پھر لاوا اُبلنا شروع
    Posted in: Breaking News, News, World

    آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوا اُبلنا شروع ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوے کے اخراج پر آتش فشاں کے نزدیکی قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا۔رپورٹس کے مطابق لاوا اُبلنے کے بعد نزدیکی علاقوں میں ایمرجنسی کی سطح ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔جزیرے ریکیجینز […]

  • غزہ: رات بھر ہونیوالے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ میں رات بھر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔غزہ میڈیا آفس کے مطابق، اسرائیل نے غزہ میں خان یونس اور رفح میں حملے کیے ان حملوں میں اسرائیلی فوج نے 2 اسپتالوں، اسکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کے شمال میں […]

  • تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے
    Posted in: News, World

    تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے۔غربت کے خاتمے کی تنظیم آکسفام کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا 2034 تک پہلا کھرب پتی دیکھ لے گی، جبکہ غربت اگلے 229 سال ختم نہیں ہوگی۔ آکسفام کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے 5 امیروں کی […]

  • GEMS Dubai crowned ILT20 Schools Cup champions
    Posted in: News, World

    GEMS Modern Academy, Dubai (Gulf Giants representative) lived up to the billing as they defeated The Winchester School (Dubai Capitals representative) in the final of the ILT20 Schools Cup by six wickets in a match that went down to the final over.   The two teams were supported by DP World ILT20 Season 2 stars at […]

Newsletter