یورپین کمیشن کے سابق صدر جیک ڈیلور انتقال کر گئے
Posted in: News, Worldیورپین کمیشن کے سابق صدر اور ’یورو‘ کی بطور کرنسی بنیاد رکھنے والے جیک ڈیلور 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 20 جولائی 1925 کو پیرس فرانس میں پیدا ہونے والے جیک ڈیلور ایک سوشلسٹ سیاستدان تھے جنہوں نے 1985 سے لیکر 1995 تک یورپین کمیشن کے صدر کے طور پر خدمات انجام […]