class="archive paged category category-world category-7 paged-51 category-paged-51 elementor-default elementor-kit-7">

World

  • اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 250 فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد […]

  • بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل پرتشدد واقعات
    Posted in: Breaking News, News, World

    بنگلہ دیش میں کل ہونے والے عام انتخابات سے پہلے پُرتشدد واقعات رونما ہوگئے، دارالحکومت ڈھاکا میں مسافر ٹرین، 5 اسکولوں اور 4 پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی گئی۔ڈھاکا میں گذشتہ روز مسافر ٹرین میں آگ لگانے کے واقعے میں 4 افرادجاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق ٹرین کو آگ لگانے کے […]

  • ایران میں دھماکوں میں داعش ملوث ہو سکتی ہے: امریکی حکام
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکوں میں داعش ملوث ہو سکتی ہے۔امریکی حکام کے مطابق ایران میں ہونے والے دھماکے داعش کے حملوں سے ملتے جلتے ہیں۔بائیڈن انتظامیہ کے سینئر عہدے دار کا کہنا ہے کہ داعش ماضی میں بھی ایسے حملے کرتی رہی ہے۔ کرمان میں 2 […]

  • امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ سے امام شہید
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسجد کے باہر فائرنگ کر کے امام کو شہید کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد […]

  • جاپان میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    جاپان کے صوبے اشیکاوا میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 55 ہو گئی۔جاپان کے وسطی صوبے اشیکاوا میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔اب تک 150 سے […]

  • حماس کے ماسٹر مائنڈ اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید، شیعہ سنی رہنماؤں کا بدلہ لینے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

     غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ لبنان کے دارالحکومت بیروت تک پہنچ گئی. بیروت میں حزب اللہ کے گڑھ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے نائب سربراہ صالح العروری اور القسام کے دو دیگر رہنماؤں سمیت 7افراد شہید ہوگئے، شیعہ اور سنی رہنماؤں نے صالح العروری کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا . اسرائیلی میڈیا کے […]

  • غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول ہم سنبھال لیں گے: اسرائیلی وزیرِ خارجہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    سرائیل کے وزیرِ خارجہ الی کوہن نے کہا ہے کہ ہم غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول سنبھال لیں گے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملے کی ذمے داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، غفلت برتنے والوں کے احتساب کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے۔اسرائیلی وزیرِ خارجہ […]

  • لندن: حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ ادا، کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
    Posted in: Breaking News, News, World

    معروف کشمیری حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ لندن کے مضافاتی قصبے ہونسلو کی جامع مسجد میں ادا کردی گئی۔برطانیہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔کشمیری حریت رہنما، انسانی حقوق کے علمبردار، شاعر، ادیب، صحافی، کالم نگار اور ماہر تعلیم پروفیسر نذیر احمد شال […]

  • بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کو مزید اسلحہ بیچنے کی منظوری
    Posted in: Breaking News, News, World

    بائیڈن حکومت نے کانگریس کو نظر انداز کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کو مزید ڈیڑھ سو ملین ڈالر مالیت کے گولہ بارود اور دیگر متعلقہ فوجی سامان بیچنے کی منظوری دیدی۔امریکی حکومت نے ہنگامی صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے اسرائیل کو ایک سوسنتالیس اعشاریہ پانچ ملین ڈالر کا اسلحہ بیچنے کی منظوری دی ہے۔ اسی […]

  • شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں کا حملہ ناکام بنا دیا […]

Newsletter