فلسطینیوں کے حامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا
Posted in: Breaking News, News, Worldفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کے حق میں آواز بلند کرنیوالوں نے امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا۔صدر بائیڈن انتخابی مہم کے سسلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے، اس دوران فلسطینیوں کے حامی بار بار کھڑے ہوتے رہے اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگا کر بائیڈن کی تقریر میں […]