امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ کے باہر خودکش حملے سے متعلق انکشافات
Posted in: Breaking News, News, Worldاگست 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ کے باہر خودکش حملہ سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے نئے ویڈیو شواہد نے امریکی وزارتِ دفاع کی تفتیش کی قلعی کھول دی۔ نئے ویڈیو شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہلاکتیں دھماکے سے نہیں ہوئیں۔ سی […]