class="archive paged category category-world category-7 paged-44 category-paged-44 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

World

  • امریکا کی پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا نے گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ موسیٰ خیل میں 23 معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، پاکستانی […]

  • امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا
    Posted in: Breaking News, News, World

     امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جہاز قبضے میں لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک وینزویلا کے تعلقات طویل عرصے سے سرد مہری کا شکار ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے طیارے […]

  • شکاگو: ٹرین پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی شہر شکاگو میں مسافر ٹرین پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست شکاگو میں یومِ مزدور کی صبح ساڑھے 5 بجے رپورٹ ہونے والا واقعہ فاریسٹ پارک اسٹیشن پر ٹرانزٹ اتھارٹی ٹرین میں پیش آیا۔ڈپٹی چیف فاریسٹ پارک کا […]

  • نیتن یاہو پر یرغمالیوں کی رہائی معاہدے کیلئے عوامی دباؤ بڑھنے لگا
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت پر یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے معاہدے کیلئے عوام کا دباؤ بڑھنے لگا۔ تل ابیب  سے خبر ایجنسی کے مطابق تل ابیب میں لیبر یونین نے پیر کو عام ہڑتال کی کال دی ہے جس کی حمایت تل ابیب کی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور صنعتوں نے بھی کردی۔ خبر ایجنسی کے […]

  • خلیج بنگال: ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کر کے نیا ڈپریشن بن گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    خلیجِ بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کر گیا، ہوا کا دباؤ شدت اختیار کر کے نیا ڈپریشن بن چکا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم بھارتی گجرات اور راجستھان پر اثر انداز ہو گا۔یہ سسٹم آئندہ 3 سے4 روز میں مشرقی سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات […]

  • یوکرین کا روس پر حملہ، 5 افراد ہلاک، 37 زخمی
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے ہیں۔کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں سے 7 کی حالت نازک بتائی جا رہی […]

  • جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    افغان باشندوں کے خلاف پہلی بار یورپ بھر میں آپریشن شروع ہو گیا، جرمنی نے افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا۔جرمنی حکومت کے ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ کا کہنا ہے کہ ملک بدر ہونے والے تمام افراد افغان شہری ہیں، جو سزا یافتہ مجرم ہیں انہیں جرمنی میں رہنے کا کوئی حق نہیں اور ان […]

  • پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو گیا: بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا۔بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک بات جموں و کشمیر کے مسئلے کی […]

  • اسپین: سول گارڈز کی تارکین وطن کی کشتی ڈبونے کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسپین میں سول گارڈز نے تارکین وطن کی کشتی کو ڈبونے کی کوشش کی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ مراکش کی سرحد کے قریب ہسپانوی علاقے میلیلا کے ساحل کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سول گارڈز کو تارکین وطن کی کشتی کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا […]

  • جاپان، سمندری طوفان شانشان جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث شدید ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان سے کئی گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا […]

Newsletter