ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ
Posted in: Breaking News, News, Worldریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی فلاڈیلفیامیں مباحثہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کملا ہیرس کو صدارتی مباحثے سے متعلق کچھ ٹپس دی ہیں، وہ پُرسکون اور پُراعتماد دکھائی دیتی ہیں، امید ہے کہ اچھا مباحثہ کریں گی۔مباحثے سے قبل […]