ایران کا اسرائیل پر حملہ، سیکڑوں میزائل داغ دیئے، لبنان سے بھی راکٹ حملے
Posted in: Breaking News, News, Worldایران نےاسرائیل پر حملہ کردیا ، سیکڑوں بیلسٹک میزائل داغ دیئے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے ہوئے،دارالحکومت سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجائے جاتے رہے، تمام شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا حکم دیا گیا۔ لاکھوں اسرائیلی بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے، ایران […]