نریندر مودی وقف بل کے ذریعے ہمارے سینے پر گولی چلارہے ہیں، اسد الدین اویسی
Posted in: Breaking News, News, Worldآل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کے ذریعے نریندر مودی ہمارے سینے پر گولی چلارہے ہیں۔ وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف بھارت میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل پر جمعۃ الوداع کو ملک گیر احتجاج کیا […]