class="archive paged category category-world category-7 paged-13 category-paged-13 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

World

  • ٹرمپ کا روس کے قریب 2 جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے قریب 2 جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 2 امریکی جوہری آبدوزوں کو روس کے قریب تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق روسی صدر دمتری […]

  • ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی لگا دی
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں، پابندیوں کا شکار ساتوں کمپنیاں ایران سے تیل کی تجارت کرتی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کا کہنا ہے کہ ایران تیل سے حاصل آمدنی کو مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے اور اپنے […]

  • پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا تیل کے ذخائر کے معاملے پر مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شراکت داری کی قیادت کرنیوالی کمپنی کا چناؤ کیا جارہا ہے۔صدر ٹرمپ […]

  • لیبیا کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک، 50 لاپتہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    لیبیا کے مشرقی ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق کشتی ڈوبنے کا واقعہ مصری سرحد کے قریب واقع ساحلی شہر تبروک کے ساحل پر اس اختتام ہفتہ پر پیش آیا۔ اقوام متحدہ کی مہاجرین ایجنسی کے مطابق کشتی کے حادثے میں 18 تارکین وطن ہلاک اور 50 لاپتہ ہوگئے۔حادثے […]

  • ٹرمپ کی بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت نے اگر تجارتی معاہدہ نہ کیا تو اس پر 25 فیصد ٹیکس لگائیں گے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ابھی تک امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے نہیں پایا ہے۔انہوں نے کہا […]

  • برطانیہ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مشروط اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانیہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مشروط اعلان کر دیا۔  لندن میں کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط […]

  • روس، 8.8 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی لہریں ٹکرا گئیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے شدید زلزلہ کے بعد سونامی کی لہریں ٹکرا گئیں۔ روسی وزیر کے مطابق زلزلے کے بعد کامچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں ریکارڈ کی گئیں۔ زلزلے سے چند افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات بھی ہیں جبکہ ممکنہ سونامی لہروں […]

  • ہم اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، شمالی کوریا
    Posted in: Breaking News, News, World

    شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کی بہن کم یو جانگ نے کہا ہے کہ ہمارے اور ٹرمپ کے تعلقات برے نہیں، مگر ہم اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی بہن کا کہنا ہے کہ ہمارے اور امریکا کے […]

  • یوکرین پر روسی حملے میں 20 افراد ہلاک، 40 زخمی
    Posted in: News, World

    گزشتہ رات یوکرین پر روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زاپوریژیا میں جیل پر روسی حملے میں 16 افراد ہلاک  جبکہ 25 زخمی ہوئے۔یوکرینی حکام نے بتایا کہ ڈنیپرو پیٹروفسک ریجن میں روسی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

  • وقت آگیا ہے فلسطینی ریاست کو یو این کی مکمل رکنیت دی جائے، اسحاق ڈار
    Posted in: Breaking News, News, World

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل اور فلسطین کے لیے دو ریاستی حل سے متعلق کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی، خوراک کی فراہمی، جنگی جرائم پر قرار […]

Newsletter