ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں بالواسطہ جوہری مذاکرات کا پہلا دور ختم
Posted in: Breaking News, News, Worldایران اور امریکا کے درمیان عمان میں ڈھائی گھنٹے تک جوہری مذاکرات ہوئے، ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور اگلے ہفتے کو ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس ابتدائی بات چیت کو تعمیری اور مثبت قرار دیا۔ عباس عراقچی کے مطابق اگلی ملاقات میں آج کی بات چیت میں پڑی بنیاد کو حتمی شکل […]