class="archive paged category category-technology category-12 paged-8 category-paged-8 elementor-default elementor-kit-7">

Technology

  • پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مواصلاتی سیٹلائیٹ کے مدار میں بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے  ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 […]

  • دو ٹیلی کام کمپنیز کی جانب سے 3500 سمز بلاک
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    دو ٹیلی کام کمپنیز کی جانب سے تقریباً 3500 سمز بلاک کر دی گئیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان کے مطابق ایک ٹیلی کام کمپنی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے امتناع لے لیا تھا۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ریٹرن فائل کرنے والے شہریوں کی سمز فوری بحال ہوں گی۔گزشتہ ہفتے اسلام […]

  • آسٹریلیا اور امریکا زیر سمندر ڈرون سامنے لے آئے
    Posted in: News, Technology

    آسٹریلیا اور امریکا نے پانی کے اندر چلنے والے ڈرون متعارف کرا دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ڈرونز کو مستقبل میں جنگی آلات یا ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان ڈرونز کو گھوسٹ شارک اور مینٹا رے کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ڈرونز سمندر میں پانی کے نیچے […]

  • شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا، جس کے سبب سیٹلائٹس اور پاور گرڈز میں خلل پیدا ہوا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج سے خارج مادے کے بادل آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے زمین سے ٹکرائے، جس کا سلسلہ […]

  • مصنوعی ذہانت کا استعمال ایٹم بم کی طرح خطرناک، وارن بفے
    Posted in: News, Technology

    دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک وارن بفے نے حال ہی میں مصنوعی ذہانت کے ممکنہ اثرات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے دنیا کو اُتنا ہی خطرہ لاحق ہے جتنا کہ جوہری ہتھیاروں سے۔ برکشائر ہیتھ وے کی سالانہ شیئر […]

  • پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہو گیا۔سیٹلائٹ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا، جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے  خصوصی گفتگو […]

  • روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
    Posted in: News, Technology

    روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قرارداد کو 13 ممالک کی حمایت حاصل تھی جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل خلا میں ہتھیاروں پر بحث کا مناسب […]

  • شمالی کوریا کا آج پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ
    Posted in: News, Technology

    جنوبی کورین فوج اور جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے آج (پیر کو) اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔جاپانی حکومت نے اس حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے، […]

  • ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
    Posted in: News, Technology

    نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے سربراہ بل نیلسن نے بائیڈن انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ خلائی پروگرام کی آڑ میں چین کی فوج خلا میں موجود ہے۔دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، ناسا کے سربراہ بل نیلسن نے بائیڈن کی انتظامیہ میں موجود قانون سازوں کو آگاہ کیا ہے کہ’چین نے خلا […]

  • دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال
    Posted in: News, Technology

    دنیا بھر میں میٹا کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔واٹس ایپ سروس میں خلل کے باعث صارفین کو رابطے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صارفین کی جانب سے اس مسئلے کی نشاندہی کی گئی کہ واٹس ایپ سے میسجز بھیجنے میں […]

Newsletter