class="archive paged category category-technology category-12 paged-5 category-paged-5 elementor-default elementor-kit-7">

Technology

  • سائنسدان مریخ کی سطح پر مسکراتا چہرہ دیکھ کر حیران
    Posted in: News, Technology

    یورپی خلائی ایجنسی کے سائنسدان مریخ کی سطح پر مسکراتا ہوا چہرہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ای ایس اے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں سرخ سیارے مریخ کی سطح پر بنا ہوا مسکراہٹ سے بھرپور ایک چہرہ دیکھا جا سکتا ہے جو کہ اس سیارے […]

  • ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ سروس پھر متاثر
    Posted in: News, Technology

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترشہروں میں انٹرنیٹ سروس ایک بارپھرمتاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.اتوار کے روز صبح سے رات گئے تک انٹرنیٹ سروس متاثرہونے کے باعث ڈیٹا اپ لوڈنگ اورڈاؤن لوڈنگ سے صارفین پریشان رہے ا س سے قبل پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی سست […]

  • حکومت نے انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی
    Posted in: News, Technology

     حکومت نےانٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی جس کیلئے تاریخ 24 ستمبر مقرر کرلی گئی ۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی کی جانب سے تحر یری جواب میں کیا گیا۔ وزارت نے فروری2021 سےاب تک انٹرنیٹ خرابیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا۔ ایوان کو بتایا گیا 31 […]

  • امریکا کی صدارتی دوڑ کو ڈس انفارمیشن سے خطرہ
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکا کی صدارتی دوڑ کو ڈس انفارمیشن سے خطرہ لاحق ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ روس، چین اور ایران کی جانب سے مبینہ انتخابی دخل اندازیوں سے پہلے ہی معاملے کو اپنی گرفت میں لے کر امریکی عوام کو خبردار کرنا چاہتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن […]

  • رواں سال چیٹ جی پی ٹی صارفین کی تعداد میں دگنا اضافہ
    Posted in: News, Technology

    اوپن اے آئی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔اوپن اے آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کا اجراء 2022ء میں کیا گیا، یہ چیٹ بوٹ صارف کے پوچھنے پر انسانی طرز کے جوابات تیار […]

  • ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    سب میرین کیبل اے اے ای-1 کی مرمت کر دی گئی ہےجس سے ملک میں انٹرنیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہتری آئیگی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی،،پی ٹی اے کی طرف سے انٹرنیٹ کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس […]

  • میٹا سے نازیبا تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے کا معاہدہ
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    چیئرپرسن قومی کمیشن برائے چائلڈ رائٹس عائشہ رضا نے کہا ہے کہ میٹا کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت کسی کی بھی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹائی جا سکیں گی۔یہ بات انہوں نے سینیٹ میں سینیٹر ثمینہ زہری کی زیرِ صدارت فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں کہی۔اجلاس میں سینیٹر […]

  • پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے 65 ارب کا نقصان
    Posted in: Breaking News, News, Technology

     انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023ء میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ اس بندش سے8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئے۔ جبکہ انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا ۔ جو تازہ تر ین اعدادو شمار میں دکھائے گئے ہیں  دلچسپ امر یہ ہے کہ گزشتہ مالی سال نقصان کی مد […]

  • فرانس، بانی ٹیلی گرام پاول دورو پر 12 الزامات عائد
    Posted in: News, Technology

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے بانی پاول دورو پر فرانسیسی حکومت نے 12 الزامات عائد کردیے۔ پاول دورو کو ہفتے کو آزربائیجان سے فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ قانون کے تحت انہیں 28 اگست تک حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق پاول دورو کو 20 برس تک قید […]

  • فرحان آصف برطانیہ میں فیک نیوز پھیلانے کے کیس سے بَری
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    لاہور کی عدالت نے ملزم فرحان آصف کو برطانیہ میں فیک نیوز پھیلانے کے کیس سے بری کردیا۔ملزم فرحان آصف کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ جو خبر فرحان آصف نے شیئر کی وہ پہلے سے شیئر ہوچکی تھی، فرحان نےاسی نیوز […]

Newsletter