اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ 9 ناکام، خلاء میں پرواز کے 30 منٹ بعد تباہ
Posted in: News, Technologyاسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ 9 ناکام ہوگیا، پرواز کے 30 منٹ بعد تباہ ہوگیا۔ ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کی نویں تجرباتی پرواز اسٹار شپ فلائٹ 9 خلاء میں پرواز کے 30 منٹ بعد کنٹرول کھو بیٹھی اور فضا میں واپس داخل ہوتے ہی تباہ ہو گئی۔ اسپیس ایکس کے مطابق […]