سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کیلئے انٹرنیٹ کمپنیز میں قومی فائر وال نصب ہوگا، وی پی این کا غلط استعمال روکنے کی تیاری
Posted in: Breaking News, News, Technologyچار مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کیلئے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں میں ایک قومی فائر وال انسٹال (نصب) کیا جا رہا ہے تاکہ ناپسندیدہ مواد کو وسیع تر انٹرنیٹ صارفین تک پہنچنے سے روکا جا سکے۔ ایک موقر ذریعے نے استفسار پر تصدیق کی ہے کہ […]