مائیکرو سافٹ کے سرور پر بڑا سائبر حملہ، 100 ادارے متاثر
Posted in: News, Technologyایک سنگین سائبر حملے میں مائیکروسافٹ کے شیئر پوائنٹ سرور سافٹ ویئر کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے تقریباََ 100 ادارے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے دو اداروں نے اس حملے کی اطلاع دی ہے۔ مائیکروسافٹ نے ہفتے کے روز ایک انتباہ جاری کیا تھا کہ کمپنی کی شیئر پوائنٹ ایپ […]