class="archive category category-technology category-12 elementor-default elementor-kit-7">

Technology

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والے 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج
    Posted in: News, Technology

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے بنائی گئی تصاویر شیئر کرنے پر مزید 10 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔  اس سلسلے میں لاہور میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے پریس کانفرنس کی اور تفصیلات سے آگاہ کیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر […]

  • کرپٹو مارکیٹ میں نئی ہلچل، ٹرمپ کے بعد ملانیا ڈالر کرنسی بھی لانچ
    Posted in: News, Technology

    نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرمپ ڈالر میم کرنسی کے بعد  ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ نے بھی اپنی میم کرنسی ملانیا ڈالر لانچ کر دی۔ اس لانچ کے ساتھ ہی کرپٹو مارکیٹ میں نئی ہلچل پیدا ہوئی ہے، جس نے سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی ہے، تاہم یہ میم کرنسیز سرمایہ کاروں کے لیے […]

  • خبردار! یہ 6 باتیں کسی چیٹ بوٹ سے کبھی مت پوچھیں
    Posted in: News, Technology

    آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس اب تقریباََ ہر شعبے کا حصّہ بن گئے ہیں۔ اپنے کاموں کو آسان بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا کوئی بری بات نہیں ہے لیکن کسی بھی چیز کا استعمال اگر حد سے زیادہ کیا جائے تو نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے […]

  • اسمارٹ فون اور سیٹلائٹ فون میں فرق کیا؟ کام کیسے کرتا ہے؟
    Posted in: News, Technology

    اکثر ہم نے ایسی رپورٹس اور مواد کا مشاہدہ کیا ہے جن میں سیٹلائٹ فون کا ذکر کیا جاتا ہے۔ اس فون کا اکثر تخریب کاری میں استعمال کے دعوے بھی سامنے آتے رہے ہیں۔  یہ صورتحال ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ سیٹلائٹ فون آخر ہے کیا، یہ کیسے کام کرتا ہے […]

  • انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی
    Posted in: News, Technology

    ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے جدید کیبل فریقہ سے آج منسلک ہوگی۔ جدید کیبل افریقہ سے منسلک کرنے کا پروگرام کے تحت 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل آج پاکستان سے منسلک ہوگی۔آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے، اس سے سوشل میڈیا ایپس […]

  • ملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال موبائل سمز بلاک
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال سمز کو بلاک کردیا گیا ہے۔  پی ٹی اے کے مطابق مالی سال 24-2023 کے دوران غیر قانونی سمز کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کیا گیا۔اتھارٹی اعلامیہ کے مطابق غیر قانونی سمز کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں 40 […]

  • گوگل کا مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈل جیمنی 2.0 کے اجراء کا اعلان
    Posted in: News, Technology

    گوگل نے گزشتہ روز جیمنی 2.0 کے اجراء کا اعلان کیا، جو کہ اس کا اب تک کا سب سے جدید مصنوعی ذہانت کا ماڈل ہے، جیساکہ ٹیک کمپنیاں تیزی سے ترقی پذیر ٹیکنالوجی میں برتری حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہیں۔ سی ای او سندر پچائی نے کہا کہ یہ ماڈل مصنوعی ذہانت […]

  • واٹس ایپ کے نئے فیچر سے اب کسی بھی زبان کو سمجھنا آسان
    Posted in: News, Technology

    میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ اب ایک نیا ٹرانسلیشن فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جس سے صارفین کو  کسی بھی زبان میں موصول ہونے والے پیغام کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔اب واٹس ایپ صارفین کو کسی ایسی زبان میں بھی کوئی پیغام موصول ہو جو […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سولر کمپنی کو پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش
    Posted in: Breaking News, News, Technology

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چینی سولر کمپنی کو پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی اور کہا کہ سولر توانائی استعمال میں لا کر روایتی ایندھن پر انحصار کم کریں گے۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شنگھائی میں سولر کمپنی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی ٹیم کو کمپنی […]

  • پاکستان میں کار اور بائیکس کی فروخت میں اضافہ
    Posted in: News, Technology

    پاکستان میں کار کی فروخت میں 51 فیصد اور بائیکس کی فروخت میں26 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کے دورانیے میں کار کی فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کرگئی۔کار مینوفیکچررز کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ برس اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔دوسری طرف بائیکس […]

Newsletter