ٹرائی نیشن سیریز میں آج انگلینڈ اور سری لنکا مدمقابل

ٹرائی نیشن سیریز میں پہلی جیت کی متلاشی انگلینڈ کی ٹیم آج اپنے آخری میچ میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوپہر ایک بجے میچ شروع ہوگا۔

سیریز میں پاکستان نے تین اور سری لنکا نے دو فتوحات کے ساتھ فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کرلیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں