ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی
Posted in: News, Sportsٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پاکستان ویمن نے آج یو اے ای ویمن کو گروپ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دی۔یو اے ای ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 103 رنز بنائے۔ تھیرتھا ستیش 40، ایشا اوزا 16 […]