class="archive paged category category-sports category-10 paged-30 category-paged-30 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان کو ہرا دیا
    Posted in: News, Sports

    نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان کو ہرا کر 5 میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔آج ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 19.3 اوورز میں […]

  • نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی
    Posted in: News, Sports

    نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 46 رنز سے شکست دے دی۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔بطور کپتان شاہین آفریدی نے […]

  • پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ کیسا ہے؟
    Posted in: News, Sports

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔پاکستان ٹیم کی قیادت اس مرتبہ شاہین آفریدی کے پاس ہے لیکن اس سے قبل اب تک پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف کارکردگی اچھی ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک 34 مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں آمنے سامنے آچکی […]

  • کوچ گرانٹ بریڈ برن کی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا
    Posted in: News, Sports

    ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈ برن نے بھی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا کرلیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک شاندار باب کو اب ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال کے دوران تین مختلف عہدوں پر کام کیا، جن کے ساتھ کام کیا اور […]

  • آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
    Posted in: News, Sports

    آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں.پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 115 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔اس طرح میزبان ٹیم کو ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 130 رنز کا ہدف ملا جو اس نے […]

  • سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز
    Posted in: News, Sports

    آسڑیلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور یہ اُس وقت غلط ثابت ہوا جب دونوں ہی اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔سڈنی میں سیریز کے کھیلے جارہے تیسرے میچ میں اوپنرز عبداللّٰہ شفیق اور ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب […]

  • قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردیا
    Posted in: News, Sports

    دورہ نیوزی لینڈ کےلیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز مزید 6 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں 2 گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔قذافی اسٹیڈیم میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے لگائے گئے کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر […]

  • بابر کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھ گئے، دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہوئے
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم میلبرن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں ایک ہی طرح بولڈ ہوئے۔ پہلی اننگز میں پیٹ کمنز اور دوسری اننگز میں جوش ہیزل ووڈ نے بابر اعظم کے بیٹ اور پیڈ کے درمیان بننے والے گیپ کا فائدہ اٹھایا۔ایک ہی طرح آؤٹ ہونے پر بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک پر […]

  • دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ
    Posted in: News, Sports

    دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا گیا، ٹیسٹ نہ کھیلنے والوں پر کڑی نگاہ ہو گی۔ڈریسنگ روم میں دوران میچ نیند پوری کرنے […]

Newsletter