class="archive paged category category-sports category-10 paged-23 category-paged-23 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • لنکا ٹی 10 کا افتتاحی ایڈیشن دسمبر 2024 میں کھیلا جائے گا
    Posted in: News, Sports

    کولمبو:سری لنکا ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 12 دسمبر سے 22 دسمبر 2024 تک کھیلا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ 2023 میں منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی تاہم اب یہ رواں سال کے اختتام پر منعقد ہوگا۔ سری لنکا ٹی 10 لیگ میں سری لنکا کے سرکردہ کرکٹ ستاروں کے ساتھ ساتھ […]

  • لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا 8 مارچ سے کینڈی ، سری لنکا میں آغاز
    Posted in: News, Sports

    دبئی :لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے اسٹار اسپورٹس کو اپنے آئندہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹ پارٹنر چنا گیا ہے۔ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں دنیا کے کچھ بہترین کرکٹرز 90 گیندوں کے […]

  • شادی کے بعد ثناء جاوید اور شعیب ملک کی قذافی اسٹیڈیم سے پہلی تصویر جاری
    Posted in: News, Sports

    حال ہی میں دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کی ہے۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی […]

  • نیو یارک اسٹرائیکرز سری لنکا میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کھیلے گی
    Posted in: News, Sports

    دبئی (13 فروری 2024) ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں فتح کے بعد نیو یارک اسٹرائیکرز اب لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے دوسرے سیزن کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ابوظہبی ٹی 10 اور لنکا پریمیئر لیگ دونوں میں ان کی شاندار کارکردگی نے ان کی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کیا جس سے انہیں عالمی سطح پر پہچان […]

  • نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی
    Posted in: News, Sports

    اسکواڈ میں ڈین کرسچن،یوراج سنگھ اور جیروم ٹیلر جیسے مشہور نام شامل ہیں دبئی( )یوراج سنگھ کی قیادت اور ساگر کھنہ کی رہنمائی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے آئندہ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 سے قبل اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ تجربہ کار کھلاڑیوں کے امتزاج سے ٹیم آمدہ مہم میں کامیابی […]

  • پی ایس ایل9؛ کمنٹری پینل کا اعلان، مائیکل کلارک پہلی بار کمنٹری کریں گے
    Posted in: News, Sports

    لاہور (پی این پی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)سیزن 9 کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نویں ایڈیشن کا پہلا میچ 17 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے کمنٹیٹر کے طور […]

  • آئی ایل ٹی 20:وائپرز نے شارجہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    Posted in: News, Sports

    شارجہ ( )شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 30 ویں اور آخری لیگ میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے شارجہ واریئرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔وائپرز کے نیتھن سوٹر (21 رنز دیکر 3 وکٹ) اور ماتھیشا پتھیرانا (28 رنز دیکر 3 وکٹ) کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت […]

  • اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔اعصام الحق 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل اصغر نواز 15میں سے 7 ووٹ لے سکے۔کرنل ریٹائرڈ ضیا ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور عارف قریشی فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نٸے […]

  • بورڈ میں کون کیا کرتا ہے؟ کس شعبے میں کتنے لوگ ہیں؟ محسن نقوی نے تفصیل مانگ لی
    Posted in: News, Sports

    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بورڈ سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے تفصیل طلب کی ہے کہ پی سی بی میں کون کیا کرتا ہے؟ اور کس شعبے میں کتنے لوگ ہیں؟ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین بورڈ میں ملازمین کی افادیت کے حوالے سے […]

  • پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی ماؤنٹ اکونکاگوا سر کرلی
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی کوہ پیماؤں نے ارجنٹائن کی چوٹی ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کرلیا۔عبدالجوشی اور سعد منور نے 6,960 میٹر بلند چوٹی کو مقامی وقت کے مطابق 11 بجے سر کیا۔سعد منور نے چوٹی کے ٹاپ پر پہنچ کر اذان بھی دی۔واضح رہے کہ ماؤنٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر کسی بھی خطے کی بلند ترین چوٹی ہے۔اکونکاگوا […]

Newsletter