class="archive paged category category-sports category-10 paged-22 category-paged-22 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
    Posted in: News, Sports

    پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون […]

  • دبئی میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے کیمپ کا انعقاد ، اظہرالدین شریک
    Posted in: News, Sports

    دبئی :امارات میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں نے بھی اپنی قسمت آزمائی۔ کیمپ یوراج سنگھ سنٹر آف ایکسی لینس، دبئی سپورٹس کونسل، ایس ایس ایف اور آئی ایل ٹی 20 کی مشترکہ کوششوں سے منعقد ہوا۔ ہفتہ بھر […]

  • ایل پی ایل 2024 کی ڈرافٹنگ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے محمد وسیم کو چن لیا
    Posted in: News, Sports

    کولمبو (22 مئی 2022) لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے 5 ویں  سیزن کی نیلامی میں کولمبو اسٹرائیکرز اپنے اسکواڈ مکمل کرلیا۔ کولمبو اسٹرائیکرزنے پاکستانی اسٹار محمد وسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اینجلو پریرا، رحمن اللہ گرباز، متھیشا پاتھیرانا، چمیکا گنا سیکرا، تسکین احمد، ڈنتھ ویلالج، شیون ڈینیئل، غضنفراللہ ، […]

  • ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
    Posted in: News, Sports

    اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اگر میں اپنا بہترین کرتا […]

  • پاکستانی کوہ پیماء سر باز خان نے ماؤنٹ ایوریسٹ بغیر آکسیجن سر کر لی
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی کوہ پیماء سر باز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا۔سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 11 […]

  • ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: شاہ زیب خان نے پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا
    Posted in: News, Sports

    شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا، کیروگی ایونٹ کی 54 ویٹ کیٹیگری کے فائنل میں انہیں سعودی عرب کے حمدی ریاد سے شکست ہوئی۔ویتنام کے شہر داننگ میں جاری ایشین تائی کوانڈو چیمپئن شپ کے کیروگی ایونٹ کی 54 کلو گرام کیٹیگری میں […]

  • ہاکی ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب، ہاکی سیمت دیگر کھیلوں کیلئے بھی گرانٹ
    Posted in: News, Sports

    اذلان شاہ ہاکی کپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی پر وقار تقریب میں کھلاڑیوں کو انعامات بھی دیے گئے۔ ہاکی کے ساتھ جیولین تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم، پیرس اولمپکس سے قبل اہم ایونٹس کی تیاری کےلیے پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان، ہاکی […]

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار
    Posted in: News, Sports

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم کے کورے اینڈرسن اور موناک پٹیل بھی […]

  • بابر اور رضوان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ
    Posted in: News, Sports

    بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا۔بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ دونوں کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنرشپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔واضح رہے کہ بابر اور رضوان کے بعد […]

  • امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا
    Posted in: News, Sports

    دبئی (11 مئی 2024) امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ۔ 34 میچوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔آئی ایل ٹی 20 کا سیزن انتہائی کامیاب رہا تھا جس میں ایم آئی ایمریٹس نے تماشائیوں سے بھرے دبئی […]

Newsletter