class="archive paged category category-sports category-10 paged-14 category-paged-14 eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • یوپی نوابز ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں ڈیبیو کے لئے تیار
    Posted in: News, Sports

    دبئی : ابوظبی ٹی 10 لیگ میں ایک نئی فرنچائش یوپی نوابز شامل ہورہی ہے۔ یہ ٹیم کیپیٹلسٹ لیویش چوہدری کی ملکیت ہے۔ ان کا تعلق بھارتی ریاست اترپردیش سے ہے۔ ان کا وقت غازی آباد اور مظفر نگر میں گزرا جہاں ان کی کرکٹ سے کافی یادیں جڑی ہیں۔ ۔کرکٹ کے شوقین لیویش چوہدری […]

  • دوسرا ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ 127 رنز خسارے میں، پاکستان کی گرفت مضبوط
    Posted in: News, Sports

    انگلینڈ کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئی، دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم 6 وکٹوں پر 239 رنز بناسکی جبکہ پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے اسے مزید 127 رنز درکار ہیں۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک […]

  • کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری، بیٹرز کی خصوصی فہرست میں شامل
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام نے اپنے ڈیبیو پر سنچری بنادی۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 13ویں پاکستانی بیٹر ہیں۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے کامران غلام کو سابق کپتان اور اسٹار بیٹر بابراعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔طویل انتظار کے بعد قومی ٹیم میں جگہ بنانے […]

  • انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں 3 اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے جبکہ کامران غلام ڈیبیو کریں گے۔صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، شان مسعود، سعود شکیل اور محمد رضوان ٹیم میں شامل ہیں۔ان کے علاوہ سلمان علی آغا، […]

  • سسٹم میں خامیوں کے باعث پاکستان ٹیم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکتی، پیٹرسن
    Posted in: News, Sports

    انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خامیوں کی موجودگی تک پاکستان ٹیم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکتی۔  کیون پیٹرسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان پر سوشل میڈیا پر ہی اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا […]

  • ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ملتان ٹیسٹ کا نتیجہ پانچویں اور آخری روز آگیا، انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور 47 رنز سے ہرا دیا۔ آج سلمان آغا نے 41 اور عامر جمال نے 27 رنز کے ساتھ دوبارہ کھیل کا آغاز کیا جس کے بعد سلمان آغا نے اپنی نصف سنچری مکمل کی تاہم کچھ دیر بعد پاکستان کی […]

  • نوح بٹ 120 کلوگرام کیٹیگری میں پاور لفٹنگ کے نئےکامن ویلتھ چیمپئن بن گئے
    Posted in: News, Sports

    جنوبی افریقا میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوح بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 120 کلوگرام کیٹیگری میں پاور لفٹنگ کے نئے کامن ویلتھ چیمپئن کا ٹائٹل حاصل کر لیا۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ٹاپ لفٹر نے تین گولڈ اور ایک برانز میڈل جیتا۔نوح بٹ نے […]

  • گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی
    Posted in: News, Sports

    دبئی : آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 میں شروع ہوگیا ہے۔ ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں متحدہ عرب امارات کے 12 کھلاڑیوں کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے 6 اسکواڈز میں جگہ بنانے کا موقع ملے گا۔ ورتیا اروند کی قیادت میں […]

  • نیتا امبانی کا ریکھا سے متعلق اہم انکشاف
    Posted in: News, Sports

    بھارتی اب پتی بزنس مین مکیش امبانی کی اہلیہ اور ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی و چیئرپرسن نیتا امبانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ریکھا ایک ہی اسکول میں پڑھا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فیشن ڈیزائنر، کوسٹیوم اسٹائلسٹ اور فلم میکر منیش ملہوترا نے حال ہی میں ممبئی میں […]

  • شجر عباس پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز ایک بار پھر شجر عباس نے اپنے نام کر لیا۔  شجر عباس 100 میٹر ریس کا فاصلہ صرف 10 سیکنڈ میں مکمل کیا کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔خیال رہے کہ شجر عباس نے 100 میٹر ریس کا فاصلہ صرف 10 سیکنڈ میں مکمل کر کے اپنا سابقہ […]

Newsletter