class="archive paged category category-sports category-10 paged-13 category-paged-13 elementor-default elementor-kit-7">

Sports

  • کینیڈا کے شہر برامپٹن میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ
    Posted in: News, Sports

    کینیڈا کے شہر برامپٹن میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جو کہ چار سال میں مکمل ہوگا۔برامپٹن شہر کے میئر پیٹرک براؤن نے کینیڈا جی ٹی 20 کے چوتھے سیزن کی افتتاحی تقریب کے بعد نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے برامپٹن میں کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کے منصوبے سے متعلق […]

  • محمد عامر کی دی ہنڈریڈ میں تباہ کن بولنگ
    Posted in: News, Sports

    پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی بولنگ کا جادو انگلینڈ کی کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔اوول انوینسیبل سے کھیلنے والے محمد عامر نے برمنگھم کے خلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 7 رنز دے کر دو وکٹیں لیں۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے 15 میں سے 10 ڈاٹ بالز کرائیں۔ حریف […]

  • ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی
    Posted in: News, Sports

    ٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پاکستان ویمن نے آج یو اے ای ویمن کو گروپ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دی۔یو اے ای ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 103 رنز بنائے۔ تھیرتھا ستیش 40، ایشا اوزا 16 […]

  • لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم
    Posted in: News, Sports

    کولمبو :ایلیمنیٹر مرحلے میں کینڈی فالکنز کے خلاف کولمبو اسٹرائیکرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ساتھ ہی لنکا پریمیئر لیگ میں اس کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا ۔رواں سیزن کے آخری میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک پہنچنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ […]

  • چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو شکست دیدی
    Posted in: News, Sports

    چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔428 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش اے کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان شاہینز کی جانب سے مہر ممتاز نے چار اور شاہ نواز دھانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔بنگلادیش اے کی جانب سے […]

  • متحدہ عرب امارات اور دیگر 5 ممالک کو آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا
    Posted in: News, Sports

    دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز 2023 کے عالمی فاتحین کا اعلان کر دیا ہے جس میں گزشتہ کیلنڈر سال کے دوران شاندار کارکردگی اور شاندار کارکردگی پر 6 ابھرتے ہوئے ممالک کو اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والے ممالک میں یواے ای ، […]

  • کینیڈا گلوبل ٹی20: بابر اعظم، رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کےلیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیر معمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا […]

  • یوروکپ کی فاتح اسپینش ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
    Posted in: News, Sports

    یوروکپ کی ٹرافی لیے فاتح اسپینش ٹیم کا اپنے وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے، مداحوں نے  اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔دوسری جانب یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد […]

  • شعیب اور ثناء کی شادی کے 6 ماہ مکمل، عمیر جیسوال کی معنی خیز پوسٹ آ گئی
    Posted in: News, Sports

    قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور معروف خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو تقریباً 6 ماہ کا عرصہ مکمل ہو گیا ہے۔اس موقع پر اداکارہ ثناء جاوید کے سابق شوہر گلوکار عمیر جیسوال نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئر کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار عمیر […]

  • کوپا امریکا کے فائنل میں میسی بینچ پر بیٹھے روتے رہے
    Posted in: News, Sports

    کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں لورٹیزو مارٹنز کے فیصلہ کن گول کی بدولت ارجینٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ارجیٹینا کے کپتان میسی انجری کے باعث پورا میچ نہ کھیل سکے، جس پر وہ  جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے بینچ پر بیٹھے […]

Newsletter