class="archive paged category category-regional category-11 paged-6 category-paged-6 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Regional

  • سینیٹ ملازم کے قتل میں اسلام آباد پولیس کا سابق ایس پی ملوث نکلا، پولیس
    Posted in: News, Regional

    سینیٹ کے ملازم حمزہ کے قتل سے متعلق ڈپٹی انسپکٹر جنرل اسلام آباد جواد طارق کا کہنا ہے کہ قتل میں اسلام آباد پولیس کا سابق ایس پی عارف شاہ ملوث تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی جواد طارق نے کہا کہ جب ٹریس کیا تو پتہ چلا کہ اسلام […]

  • کورنگی میں پلاٹ میں لگی آگ کا دائرہ مزید پھیل گیا
    Posted in: News, Regional

    کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں پلاٹ میں لگی آگ کادائرہ مزید پھیل گیا ہے ، آگ بجھانے کیلئے امریکی ماہرین کی ٹیم کی خدمات حاص کرلی گئیں جبکہ گڑھے میں سیمنٹ بھرنے کی حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں لگنے والی آگ 2ہفتے […]

  • کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ
    Posted in: News, Regional

    کوئٹہ شہر اور اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 90 کلومیٹر دور مغرب میں تھا۔زلزلے کے باعث فی الحال کسی قسم کے جانی اور مالی […]

  • بلوچستان: ایک ہفتے کے دوران ٹریفک کے 809 حادثات رپورٹ ہوئے
    Posted in: News, Breaking News, Regional

    صوبۂ بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران قومی شاہراہوں پر پیش آنے والے ٹریفک کے 809 حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کے مطابق اپریل کے پہلے ہفتے میں 809 حادثات میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 1072زخمی ہوئے۔ایم ای آر سی کے مطابق سب سے زیادہ 346 حادثات این 50 کچلاک، ژوب، ڈی آئی خان شاہراہ […]

  • پنجاب میں کم از کم اجرت کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
    Posted in: News, Regional

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی وزیر محنت فیصل ایوب کو دکانوں، ورکشاپس، چھوٹے اداروں میں کام کرنے والے ورکرز کی رجسٹریشن شروع کرنے کی ہدایت کردی۔  مریم نواز نے ملاقات کے دوران صوبائی وزیر کو کم از کم اجرت کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا بھی […]

  • شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
    Posted in: News, Regional

    شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے میں وزیرستان بلاک سے یومیہ 2 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نئی دریافت سے […]

  • کراچی: زیر زمین گیس کے اخراج سے لگی آگ چوتھے دن بھی جلتی رہی
    Posted in: Breaking News, News, Regional

    کراچی کے علاقے کورنگی میں زیر زمین گیس کے اخراج سے لگنے والی آگ چوتھے دن بھی جلتی رہی۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ خدشات کے پیش نظر فائر بریگیڈ عملہ تعینات ہے۔آگ سے متاثرہ مقام کے اطراف پولیس نفری بھی تعینات ہے۔کراچی کے علاقے کورنگی میں آگ لگنے کے حوالے سے […]

  • آزاد کشمیر، سماہنی کے جنگلات میں آگ، قیمتی درخت جل گئے
    Posted in: News, Regional

    آزاد کشمیر میں سماہنی کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس کے باعث جنگل کا وسیع رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ ترجمان محکمہ جنگلات کے مطابق آگ لگنے سے قیمتی درخت جل گئے ہیں اور جنگلی حیات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔حکام کے مطابق محکمہ جنگلات کے اہلکار اور سول سوسائٹی کے […]

  • ڈی جی خان: لکھانی پولیس پوسٹ پر 25 دہشتگردوں کا حملہ، 3 ملزمان مارے گئے
    Posted in: News, Regional

    ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں لکھانی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ترجمان کے مطابق حملہ آور دہشت گردوں کی تعداد 20 سے 25 تھی، جو ہلاک ساتھیوں […]

  • کوئٹہ: ڈبل روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی
    Posted in: News, Regional

    کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس وین کے قریب ہوا، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور21  زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دو بچے اور چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔دھماکے کے بعد پولیس […]

Newsletter