تاپر چترال میں برفانی تودے تلے دب کر ایک شحص جان بحق۔ گل حماد فاروقی
Posted in: News, Regionalچترال: ضلع اپر چترال کے بونی بوزند روڈ استارو دیعیڑی کے مقام پر اج ایک انتہائی افسوس ناک حادثہ پیش ایا ہے عینی شاہدین کے مطابق ٹاون چترال سے تریچ جانے والی گاڑی پر اوپر پہاڑی سے اچانک پہاڑی تودے اس وقت اگرے جب ایک شحص رضاکارانہ طور پر اپنی مدد آپ کے تحت پہاڑی تودے سے تباہ حال انتہائی […]