پنجاب: اسکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے آگاہی کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, News, Regionalمحکمۂ داخلہ پنجاب نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے آگاہی کے حوالے سے مراسلہ بھیج دیا۔ اس مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ’گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ سے آگاہی بچوں کے نصاب میں شامل کی جائے، بچوں کو ذاتی حفاظت کے بارے میں تعلیم دینا وقت کی ضرورت ہے۔مراسلے کے مطابق […]