گجرات میں گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں برآمد
Posted in: News, Regionalپنجاب کے شہر گجرات میں شاہ جہانگیر روڈ پر گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والے بچوں میں 4 بہن بھائی شامل ہے۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان ہیں، جن میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل […]