مخصوص سیاسی جماعت کے فوج کے خلاف بے بنیاد الزامات، صدر کی آرمی چیف سے گفتگو
Posted in: Breaking News, News, Pakistanصدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔ملاقات کے دوران آرمی چیف نے صدر مملکت کو دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشنز سے آگاہ کیا‘انہوں نے ملاقات […]