آذربائیجان کے صدر کی شہباز شریف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Posted in: Breaking News, News, Pakistanآذر بائیجان کے صدر الہام علیوف کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آذربائیجان کے صدر نے اسلام آباد میں یادگار پاکستان پر حاضری دی، پھول رکھے، پاک فوج کے دستے نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کو سلامی دی، اس […]