ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی سفارش، بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟
Posted in: Breaking News, News, Pakistanفیض آباد دھرنا کمیشن نے حکومت سے کہا ہے کہ تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ایک قانونی نظام میں لایا جائے تاکہ ان کے کام کو منظم کیا جا سکے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے۔ ماضی میں آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت ملک کی تمام […]