انڈیا نے نقصان کیا، جواب دینگے، بھارت ایٹمی پڑوسیوں کو بڑے تنازع کے قریب لے آیا، ہمارے میزائل حملے کا الیکٹرانک ثبوت دے، پاکستان
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاک فوج نے دشمن کے مزید48ڈرونز گرا دیئے ‘مجموعی تعداد 77ہوگئی جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انڈیا نے ہماری سرزمین کو نقصان پہنچایا ہے ‘ ہم کشیدگی میں کمی نہیں لائیں گے بلکہ جواب دیں گے‘اگر بھارت کو اتنی ہی خواہش ہے کہ پاکستان اس […]