آزاد کشمیر میں یومِ حق خودارادیت آج منایا جائے گا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanآزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خودارادیت آج منایا جائے گا۔ مظفر آباد کے آزادی چوک میں یوم حق خود ارادیت پر جلسہ منعقد ہوگا۔صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کہنا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت سے محروم رکھا ہوا ہے۔آصف […]